ادارہ شماریات : گوشت برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد: ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گوشت اور اس سے تیار کردہ مصنوعات کی برآمدات میں اگست 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر29.8فیصد اضافہ ہواہے ۔ ادارہ شماریات پاکستان کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق اگست 2022 کے مقابلے میں اگست 2023 کے دوران گوشت اور اس سے تیارکردہ مصنوعات کی برآمدات…

Read Full News