آرٹس کونسل کراچی: پاکستان تھیٹرفیسٹول میں ”شب بخیرماں“ پیش
کراچی : آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ”پاکستان تھیٹر فیسٹول“ 24ویں روز تھیٹر پلے ”شب بخیر ماں“ آڈیٹوریم I میں پیش کیاگیا، جس کی رائٹر Marsha Norman اور ڈائریکٹر ثمینہ نذیر تھیں، مارشا نارمن امریکی ڈرامہ نگار، اسکرین رائٹر اور ناول نگار ہیں جبکہ ڈرامہ کی کاسٹ میں منال صدیقی اور رَچناکرپالانی…