کرونا خدمات کا اعتراف، ڈاکٹر سلمی کوثر کو امریکی یونیورسٹی کا اعزاز
ڈاکٹر سلمی کوثر کی کرونا خدمات کا عالمی اعتراف پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز کورونا وائرس کے دوران اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر عوام کیلئے بے لوس خدمت پر نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کی جانب سے عباسی شہید اسپتال کی سربراہ اور ڈائریکٹر ہیلتھ کے ایم سی سلمہ کوثر کو اعزازی سند سے نوازا…