ایم کیو ایم کو بڑا دھچکا، تحریک انصاف کے اراکین نے وسیم اختر کا نام مٹا دیا
ایم کیو ایم کو بڑا دھچکا، تحریک انصاف کے اراکین نے وسیم اختر کا نام مٹا دیا کراچی: بنارس چوک کی افتتاحی تقریب میں تحریک انصاف کے منتظمین نے سابق میئر کراچی وسیم اختر کا نام تختی سے مٹا دیا ، جس پر اتحادی جماعت کے رہنما نے شدید ناراضی کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ…