بدکردار شخص‌کو ووٹ‌ دینا گناہ اور قومی جرم قرار، 30 مفتیان کا مشترکہ فتویٰ

لاہور: سنی اتحاد کونسل پاکستان کے 30 مفتیانِ کرام نے ووٹ دینے کو قومی فریضہ اور بدکردار شخص کو ووٹ نہ دینے کا شرعی عذر بیان کردیا۔ سنی اتحاد کونسل … Read More