میئر کراچی کا وزیراعلیٰ کو خط
پینشنز کی عدم ادائیگی کے باعث مایوسی پھیل رہی ہے، مارچ کے بعد سے گرانٹ ان ایڈ کو روک دیا گیا، بلدیہ عظمیٰ کو گرانٹ کے لیے 30 ملین روپے مل رہے تھے، وزیراعلیٰ خصوصی گرانٹ جاری کریں۔