سانحہ بلدیہ فیکٹری، عدالت کا بڑا حکم جاری
سانحہ بلدیہ ٹاؤس فیکٹری کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، عدالت نے سابق تفتیشی افسر کو بیان جاری کرنے کا حکم دے دیا، ظفر اقبال نامی تفتیشی افسر نے سانحے کے 7 روز میں تیار کی جانے والی تفتیشی رپورٹ اور اہم دستاویزات عدالت میں جمع کرادیں۔

