کراچی، 7 سالہ بچی بازیاب، اغوا کار گرفتار

کراچی۔ شاہ لطیف پولیس کی کارروائی

شاہ لطیف سے اغوا ہونے والی سات سالہ بچی بازیاب۔ ایس ایس پی ملیر

کارروائی کے دوران بچی کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی ملیر شیراز نزیر

گرفتار ملزم نے سات سالہ بچی مہوش کو اغوا کیا تھا۔,ایس ایس پی ملیر