لاہور : عمران خان کی گرفتاری کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند کردی گئی ہے۔
زرائع کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج کے بعد عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک اور لبرٹی چوک کے علاقوں میں موبائل فون سروس کو معطل کردیا گیا ہے ۔