کراچی : معروف اداکارہ رباب ہاشم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
انسٹاگرام پر اداکارہ رباب ہاشم نے ننھی پری کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے اس کا نام بتا دیا۔
اداکارہ نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور بتایا کہ اس کا نام انہوں نے ’مائیشا صہیب‘ رکھا ہے۔