شہباز شریف کی عمرہ پر روانگی التوا کا شکار
اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف کی عمرہ پر روانگی التوا کا شکار ہو گئی۔
زرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گذشتہ روز عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہونا تھا ۔
تاہم سیاسی صورت حال کے پیش نظر ان کا دورہ ملتوی ہو گیا۔

