کراچی میں آئندہ تین روز باش کا امکان

کراچی بحیرۂ عرب میں کمزور سائیکلونک کے زیرِ اثر آسماں پر بکھرے بکھرے حسین بادل موسم کی شدت کم کر رہے ہیں۔

آج تیز سمندری ہوائیں بھی چلتی رہیں گی جبکہ شہر کے مضافات میں مقامی سطح پر بننے والے بادل ہلکی بارش کا باعث بن سکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق کراچی کا درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی کے قریب بحیرۂ عرب میں کمزور سائیکلونک سرکولیشن کے زیرِ اثر آسماں پر بکھرے بکھرے حسین بادل موسم کی شدت کم کر رہے ہیں۔

آج تیز سمندری ہوائیں بھی چلتی رہیں گی جبکہ شہر کے مضافات میں مقامی سطح پر بننے والے بادل ہلکی بارش کا باعث بن سکتے ہیں۔

کراچی کا درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔