کراچی : کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں بھیک مانگنے پر تنازع کے دوران گداگر آپس میں لڑ پڑے۔
زرائع کے مطابق بلدیہ سیکٹر 14 سی میں جھگڑے کے دوران ڈنڈوں کے وار سے 4 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔
بلدیہ، بھیک مانگنے پر گداگروں میں جھگڑا