لیجنڈ لیگ، شاہد آفریدی کی ٹیم نے گوتم گھمبیر کی ٹیم کو شکست دے دی
لیجنڈ لیگ، شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز نے گوتھم گھمبیر کی ٹیم کو شکست دے دی
دوحہ: قطر میں جاری لیجنڈ لیگ میں شاہد آفریدی اور گوتھم گھمبیر کی انڈیا مہاراجہ مدمقابل آئیں۔
شاہد آفریدی کی ٹیم نے گوتم گھمبیر کی ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فتح اپنے نام کرلی۔
ایشیا لائنز نے بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر165رنز بنائے۔
After a tough defeat in a nail-biting contest, India Maharajas will be back on the winning ways!
The maharajas scored 156 runs but came short, with 4 sixes, 14 fours and 6 wickets overall.#LegendsLeagueCricket #LLCMasters #LLCT20 #YahanSabBossHain pic.twitter.com/auUrAu2vMU
— Legends League Cricket (@llct20) March 10, 2023
مصباح الحق 73 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے جبکہ مہاراجہ کے پروندر نے 2، عرفان پٹھان اور اشوک ڈنڈا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
'Big-hearted' Shahid Afridi inquires if Gautam Gambhir is ok after that blow ❤️#Cricket pic.twitter.com/EqEodDs52f
— Cricket Pakistan (@cricketpakcompk) March 10, 2023
ہدف کے تعاقب میں گوتم گھمبیر نے 39 گیندوں پر 54 رنز بنائے جبکہ لائنز کے سہیل تنویر نے تین وکٹیں لے کر فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

