ڈی ایچ ایل نے پاکستان میں آپریشنز محدود کردیا
کراچی : معروف کورئیر کمپنی ڈی ایچ ایل نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے ڈالر باہر لے جانے پر پابندی کیوجہ سے آپریشن محدود کردیا۔
علاؤہ ازیں ڈی ایچ ایل نے ایکسپورٹ سروس مکمل بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔