ترکیہ سے اظہار یکجہتی کے لئے وزیر اعظم اور بلاول 8 فروری کو روانہ ہوں گے
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ ہمدردی کے لیے ترکیہ کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعظم 8 فروری کو ترکیہ کا دورہ کریں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
