راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن الثانی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اموراوردونوں ممالک کے مابین تعلقات کی مضبوطی پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔