سجل علی ’امراؤ جان ادا‘ کے کردار میں نظر آئیں گی
لاہور : شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سجل علی اب مشہور زمانہ ’امراؤ جان ادا‘ کے کلاسک کردار میں نظر آئیں گی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابوظہبی میں قائم ایجنسی کے تحت پروڈیوسر حامد حسین اور محمد یعقوب اس کلاسکل سیریز کو پروڈیوس کریں گے۔

