Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Zaraye News Logo زرائع نیوز

زرائع نیوز

Zaraye News Logo زرائع نیوز

زرائع نیوز

  • Home
  • About Us
  • Blog
  • Contact Us
  • Guides & Tips
  • Home
  • Newsletter
  • Sample Page
  • SC Helper
  • SC Helper
  • ادارتی پالیسی
  • صفحۂ اول
  • ہم سے رابطہ
  • #59 (no title)
  • Home
  • About Us
  • Blog
  • Contact Us
  • Guides & Tips
  • Home
  • Newsletter
  • Sample Page
  • SC Helper
  • SC Helper
  • ادارتی پالیسی
  • صفحۂ اول
  • ہم سے رابطہ
  • #59 (no title)
Subscribe
Close

Search

اہم ترین

کراچی ڈاکوئوں کی آماجگاہ بن چکا ، آفاق احمد، شدید غم و غصے کا اظہار

By ذرائع نیوز
January 25, 2023 1 Min Read
Comments Off on کراچی ڈاکوئوں کی آماجگاہ بن چکا ، آفاق احمد، شدید غم و غصے کا اظہار

کراچی: مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئر مین آفاق احمد نے شہر میں تیزی سے بڑھتی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں اور ان میں ہونے والے قیمتی جانوں کے نقصان پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منظم سازش کے تحت اسٹریٹ کرائم کے نام پر مہاجر نوجوانوں کو قتل کیا جارہاہے جسے کسی طور قبول نہیں کیا جاسکتا۔

آفاق احمد نے کورنگی میں اسٹریٹ کریمنل کے ہاتھو ں ایک اور نوجوان کی ہلاکت کو تمام قوم کیلئے خاموش پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ پولیس و انتظامیہ مقامی افراد کی جان و آبرو کی حفاظت کیلئے سنجیدہ نہیں، ایسے حالات میں نوجوانوں کو حکومت یا پولیس کی جانب دیکھنے کی بجائے اپنی مدد آپ کے تحت اپنے پیاروں کی حفاظت کیلئے آگے آنا ہوگا تاکہ اپنے لوگوں درندگی کا شکار بننے سے بچایا جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ شہر کریمنل کیلئے محفوظ آماجگاہ بن چکا جہاں نہ صرف ملک بھر سے آئے غیر مقامی افراد مجرمانہ کارروائیوں کے زریعے معصوم شہریوں کو نشانہ بنارہے ہیں بلکہ غیر قانونی تارکین وطن بغیر کسی اندراج کے باآسانی شہر میں داخل ہوکرشہرکے امن کوخوف کی فضامیں تبدیل کررہے ہیں جوملکی سلامتی کیلئے انتہا ئی خطرناک ہے۔

انہوں نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہر کو قبائلی علاقہ بننے سے بچانا ہوگا جس کیلئے شہر میں موجود غیرقانونی تارکین وطن کو نہ صرف مخصوص علاقوں تک محدود رکھنا ہوگا بلکہ مزید آنے والوں کی آمدپر پابندی لگانی ہوگی تاکہ اس شہر کو کسی بڑے نقصان سے محفوظ بنا یا جاسکے۔

Author

ذرائع نیوز

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں سردی کی لہر بڑھ گئی،2 دن تک معمول سے تیزہوائیں چلنے کاامکان

Next

27 جنوری سے فریئر ہال میں 3روزہ میری گولڈ فیسٹیول منعقد ہوگا، ایڈمنسٹریٹر کراچی

Copyright 2026 — زرائع نیوز. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme

Powered by
Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
None
Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
None
Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
None
Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
None
Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
None
Powered by