وزیرستان سے 4 خودکش حملہ آور ملک کے مختلف حصوںمیں داخل
حساس اداروں نے الرٹ جاری کر دیا ہے کہا ہے جنوبی وزیرستان اور محسود ایجنسی سے چار خود کش حملہ آور پاکستان کے مختلف شہروں میں حملوں کے بھیجے گئے ہیں جو کہیں بھی اہم عمارتوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں