شیری رحمان کے بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی
کراچی : پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن کراچی کے ساحل پر چہل قدمی کے دوران گر گئیں۔ گرنے کہ وجہ سے شیری رحمٰن کے بازو کی ہڈی کو نقصان پہنچا ہے، جس کا نجی اسپتال میں علاج ہو رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمٰن اتوار کے روز چہل قدمی کے دوران گری تھیں۔کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج وفاقی وزیر شیری رحمٰن کا آپریشن ہو گیا۔

