سچل میں بچی کے اغوا کا ڈراپ سین

کراچی : سچل تھانے کی حدود سے 13 سالہ سالہ بچی کے اغوا ہونے کے واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا ,تفتیشی پولیس نے بچی کا پتہ لگالیا۔

بچی اپنے والدین سے ناراض ہوکر گھر سے اپنی مرضی سے گئی تھی۔واقعہ کا مقدمہ اغوا کی دفعہ پر سچل تھانے میں درج کیا گیاتھا۔