پاکستان جرنلسٹ‌ ایسوسی ایشن کے وفد کی پیرپگارا سے اہم ملاقات

پاکستان جرنلسٹ‌ ایسوسی ایشن کے وفد کی پیرپگارا سے اہم ملاقات

پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر سندھ پرویز اقبال جٹ کی وفد کے ہمراہ حروں کے روحانی پیشوا جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پاگارا کی اہلیہ کی وفات پرتعزیت کے لیے راجہ ہاؤس میں پیر صاحب پاگارا سے ملاقات اس موقع پر فنکشنل لیگ کے مرکزی نائب صدر پیر یاسر ، فنکشنل لیگ سندھ کے صدر پیر صدر الدین الدین شاہ راشدی رکن صوبائی اسمبلی سندھ پیر راشد شاہ راشدی ، ودیگر بھی موجود تھے پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے دلی دکھ و افسوس کا اظہار کیا.وفد میں گلزار بروہی ، فیضان میمن ، اقبال شوکت ودیگر نے شرکت کی


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔