پی پی کا 52 واں‌ یوم تاسیس

مظفر آباد: ملک کی دوسری اور چار سے زائد بار وفاق کا اقتدار سنبھالنے والی پیپلزپارٹی آج اپنا 52واں یوم تاسیس منارہی ہے۔

پی پی کی جانب سے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بلاول بھٹو سمیت دیگر پارٹی رہنما شرکت کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ جیالے صارفین اپنی جماعت کے یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کررہے ہیں۔