’’بہادر اور مضبوط خاتون، خدا تمھاری حامی و ناصر ہو‘‘

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی آج اپنی سالگرہ منارہی ہیں، انہیں دنیا بھر سے محبت بھرے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔

https://twitter.com/noblemanPAK/status/1188665403167465473?s=20

https://twitter.com/anihachaudhry/status/1188518895340134400?s=20