زائد فیسیں بڑھانے والے اسکولوںکے خلاف کارروائی کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے جون 2017 کے بعد سے اضافی فیس وصول کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے پیسے واپس کرنے کی ہدایت جاری کردی۔