صفائی ستھرائی کے نام پر سندھ سولڈ ویسٹ مینیجمنٹ کی بڑی کرپشن بے نقاب
کراچی: شہر قائد میں صفائی ستھرائی کا کام کرنے والے سرکاری و نجی ادارے سولڈ ویسٹ مینیجمنٹ کی بڑی کرپشن بے نقاب ہوگئی، ذرائع کے مطابق ملی بھگت سے اعلیٰ سرکاری حکام کروڑوں کا نقصان پہنچا رہے ہیں۔

