پاکستان کے خلاف ساری سازشیں‌ ناکام

اقوام متحدہ نے پاکستان کو فیملی اسٹیشن قرار دے دیا جس کے بعد اب یو این کے سفیران اپنے اہل خانہ کے ہمراہ قیام کرسکیں گے، فیملی اسٹیشن کا درجہ پاکستان کو امن و امان کی بہتر صورتحال کے باعث دیا گیا۔