لاپتہ ہونے والے مزید 2 سماجی کارکنوں کی واپسی

رواں ماہ لاپتہ ہونے والے پانچ سماجی کارکنوں میں سے مزید دو کارکن اپنے گھر واپس پہنچ گئے۔ ان کارکنوں کے اہل خانہ نے ڈان کو تصدیق کی کہ وہ بخیریت گھر واپس آگئے ہیں، اس سے قبل ہفتے کے روز بھی دو سماجی کارکن اپنے گھروں کو واپس پہنچ گئے تھے تاہم ایک کارکن…

Read Full News

عمران خان کا شاہد آفریدی پر طنز

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ڈھلتی عمر کا طعنہ دے دیا۔ عمران خان پشاور کا دوسری انڈر 23 خیبر پختونخوا گیمز ٹرافی کی رونمائی کے حوالے سے منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ورزش انسان کو بوڑھا ہونے سے…

Read Full News

خاتون کا شوہر اور نندوں سے بھیانک انتقام، 56 خواتین اور بچوں کو زندہ جلا ڈالا

کویت میں ایک خاتون نے شوہر اور نندوں سے انتقام لینے کے لئے 56 خواتین اور بچوں کو پٹرول چھڑک کر زندہ جلا ڈالا۔ کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق 3 روز قبل قتل کا جرم ثابت ہونے پر تین خواتین کے فیصلوں پر عمل درآمد کیا گیا جن میں سے ایک خاتون…

Read Full News

پی پی کا ایم سنگ میل، سندھ اسمبلی کے اجلاس کی صدارت اقلیتی رکن نے کی

کراچی: بلاول بھٹو کی چیئرمین شپ کے بعد پی پی اہم سنگ میل عبور کرنے لگی، سندھ اسمبلی کے اجلاس کی صدارت اقلیتی رکن نے کر کے ایک نئی تاریخ رقم کردی، مہیش میلانی کی صدارت میں ہونے والا اجلاس پاکستانی تاریخ کا پہلا اجلاس تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار…

Read Full News

غیر سائنسی طریقہ کار سے معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے مستقبل کا دارومدار سائنس اور ریاضی میں مہارت پر ہے اور دقیانوسی و غیر سائنسی طریقہ کار سے ہماری معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پچھلے ادوار میں نوجوانوں کو نوکریوں…

Read Full News

امریکی کمپنی کا مسلم ملازمین کو نماز کا وقت دینے سے انکار

نیویارک: امریکا میں ایئرپورٹ پر سہولیات فراہم کرنے والی ایک کمپنی پر مسلمان ملازمین نے نماز کا وقفہ نہ دیتے ہوئے مذہبی آزادی سلب کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ کمپنی جان ایف کینیڈی (جے ایف کے) ایئرپورٹ پر مسافروں کو وھیل چیئر فراہم کرتی ہے۔ کمپنی کے خلاف درجنوں مسلمان ملازمین نے انسانی…

Read Full News

لاڑکانہ پریس کلب پی پی کے مسلح افراد کا حملہ، پریس کلب سیل

لاڑکانہ پریس کلب پر مسلح افراد نے حملہ کر کے اندر موجود صحافیوں اور انتظامیہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، پریس کلب کے صدر نے حملہ کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق لاڑکانہ پریس کلب پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں متعدد صحافی زخمی ہوئے جنہیں…

Read Full News

منی لانڈرنگ کیس کیوں‌ ختم کیا؟‌ چوہدری نثار نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے برطانیہ سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمات ختم کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے حکومت پاکستان نے برطانوی حکومت کو مراسلہ بھی بھیجا ہے اور برطانوی حکام سے الطاف حسین کے…

Read Full News

بیوی سے تنگ آکر بینک لوٹنے والے شخص پر جرم ثابت

امریکی شہر کنساس میں ‘بیوی سے تنگ’ آکر بینک لوٹنے والے 70 سالہ شخص پر بینک ڈکیتی کا الزام ثابت ہوگیا۔ مقامی ویب سائٹ کنساس سٹی ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق لارنس جون رپل نے پیر 23 جنوری کو کنساس میں امریکا کی ڈسٹرکٹ کورٹ کے سامنے گذشتہ برس ستمبر میں ایک بینک لوٹنے…

Read Full News

ضلع ملیر میں جوئے اور غیرقانونی کاموں کا دھندا عروج پر

کراچی(کرائم رپورٹر) ایس ایس پی ملیر کے چارج لئے  تین ہفتے نہیں ہوئےکہ تین تھانوں کی سرپرستی میں باونڈ،پرچی پر کھیلے جانے والے جوئے کے اڈے قائم کردیئے گئے۔. باخبر زرائع کے مطابق  ضلع ملیرکے ایس ایس پی راوانوار نے چارج لئے تین ہفتے میں شرافی گوٹھ،سکھن،قائدآباد تھانے کی حدود میں گل سیٹھ نامی شخص…

Read Full News