صفورہ ٹائون میں جراثیم کش ادویات کے چھڑکائو مہم شروع
مہم کا افتتاح، چئیرمین راشد خاصخیلی نے وائس چئیرمین عبدالحق بلوچ، میونسپل کمشنر منور حسین ملاح ودیگر کے ہمراہ کیا صفورہ ٹائون کے مکینوں کو مضر صحت جراثیموں سے بچانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، راشد خاصخیلی بہترین بلدیاتی خدمات کی فراہمی کیلئے ہر محکمے کے لحاظ سے خدمات سر انجام دیں گے، راشد خاصخیلی…