9 محرم کے جلوس اختتام پذیر، تصویری رپورٹ ستمبر 20, 2018 zaraye پاکستان بھر میں نواسہ رسول ﷺ کے نواسے کا پرسا دینے کے لیے مجالس اور جلوس کا اہتمام کیاگیا جس میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی اور واقعہ کربلا پر اپنے گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا۔