کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے کل بروز منگل چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن میں کل، 18 اپریل، 27 رمضان کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
نوٹیفیکشن کے مطابق 18 اپریل کو سندھ کے تمام تعلیمی ادارے بھی بند ہوں گے۔

News Vibrant magazine theme with creative design and powerful features that allow you to quickly and easily create a style to suit your needs.It is completely built on Customizer which allows you to customize most of the theme settings easily with live previews. It is the fully widgetized theme so as to let users manage the website using the easy to use widgets.