رمضان المبارک کےلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری

کراچی : یکم رمضان المبارک سے تمام سرکاری دفاتر صبح 7:30 بجے کھلیں گے

چھٹی دن 2:30 بجے ہوگی۔بروز جمعہ 12:30 بجے چھٹی کا ٹائم مقرر کر دیا گیا