نیو کراچی : شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
کراچی : نیو کراچی سیکٹر 5-J میں واقع گھر میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کر دیا۔
عباسی شہید اسپتال میں شناخت 28 سالہ انعم زوجہ دلاور کے نام سے ہوئی،۔
پولیس کے مطابق مقتولہ کا شوہر بے روزگار اور دونوں کے درمیان اکثر جھگڑا رہتا تھا ۔ اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
