جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی نمائندے کنڈا مافیا کے کارندوں کی فائرنگ سے جاں بحق

میٹنگ کے بعد تین موٹر سائیکلوں‌ پر آئے مسلح افراد نے فائرنگ کی، عینی شاہدین